Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

کارکن کو 10دن کی حج چھٹی کا حق

جدہ ... وزارت محنت و سماجی فروغ نے واضح کیا ہے کہ نجی ادارے کے کارکن کو حج کیلئے 10دن کی چھٹی تنخواہ سمیت لینے کا حق ہے۔ حج کی چھٹی کم سے کم 10اور زیادہ سے زیادہ 15دن کی ہوگی۔ اس میں عید الاضحی کی تعطیلات شامل ہونگی۔ یہ حق ملازمت کے دوران صرف ایک مرتبہ اس صورت میں دیا جائیگا جبکہ اس سے قبل کبھی کارکن نے حج نہ کیا ہو۔ یہ چھٹی ایسے ملازم کودی جائیگی جس نے اس کمپنی میں مسلسل 2برس تک ملازمت کرلی ہو۔

شیئر: