Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

مدینہ منورہ میں کرونا کا ایک مریض

ریاض ... سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مدینہ منورہ میں کرونا وائرس کا ایک مریض ریکارڈ پر آیا ہے۔ باحہ ریجن کے شہر بلجرشی میں کرونا وائرس سے متاثر شخص چل بسا جبکہ جدہ میں کرونا وائرس کا ایک مریض صحتیاب ہوگیا۔
 

شیئر: