مدینہ منورہ میں کرونا کا ایک مریض بدھ 16 اگست 2017 3:00 ریاض ... سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مدینہ منورہ میں کرونا وائرس کا ایک مریض ریکارڈ پر آیا ہے۔ باحہ ریجن کے شہر بلجرشی میں کرونا وائرس سے متاثر شخص چل بسا جبکہ جدہ میں کرونا وائرس کا ایک مریض صحتیاب ہوگیا۔ مدینہ منورہ کرونا مریض وزارت صحت شیئر: واپس اوپر جائیں