Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

قطر میں گرد وغبار کا طوفان

دوحہ: قطر میں آج جمعہ کو گرد وغبار کا طوفان ہوگا جس کے باعث حد نگاہ متاثر ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شہریوں مقیم غیر ملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کے علاوہ جمعہ کی صبح  ساحلی علاقوں علاوہ بعض شہروں میں گرد وغبار کا طوفان ہوگا تاہم یہ اوسط درجے کا رہے گا۔ 

شیئر: