Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مدینہ منورہ: 131دکانیں سربمہر

مدینہ منورہ(یوسف بلوچ) مدینہ منورہ میونسپلٹی نے مسجد نبوی شریف کی زیارت کیلئے مدینہ منورہ آنے والے عازمین کو زائد المیعاد غذائی اشیاء ، غیر معیاری کھانے پینے کی چیزوں اور ملاوٹی سامان سے بچانے کیلئے 3348چھاپے مارے اور 131دکانوں کو سربمہر کردیا۔ 1578کو اصلاح حال کیلئے انتباہ جاری کیا۔ 23غیر قانونی تارکین کو سبکدوش کرایا۔ 2886کلوگرام زائد المیعاد غذائی اشیاء ضبط کر کے تلف کرا دیں۔

شیئر: