Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

بلد کے تاریخی علاقہ میں آتشزدگی

جدہ: بلد کے تاریخی علاقہ میں زبردست آگ لگ گئی۔محکمہ شہری دفاع کی 10ٹیمیں آتشزدگی پر قابوپانے کی کوشش میں ہیں۔ محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کربل سعید سرحان نے بتایا کہ آتشزدگی 3عمارتوں میں لگی ہے۔ شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کی سلامتی کے لئے متاثرہ علاقہ خالی کروایا گیا ہے۔
 
آتشزدگی کی مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: