Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بنگلہ دیش میں خود کش بمبار کوہلاک کر دیا گیا

ڈھاکہ۔۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران مبینہ خود کش حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ دارالحکومت ڈھاکہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم اسلامی تنظیم کے ایک خفیہ ٹھکانے پر چھپے ہوئے ایک مبینہ خود کش حملہ آور کو ہلاک کر کے دہشتگردی کی بڑی کارروائی کو ناکام بنا دیا ہے۔ حکام کے مطابق خود کش حملہ آور کی شناخت اور اس کے تنظیمی روابط کے حوالے سے تحقیقات کا عمل شروع کر دیاگیا ہے۔

شیئر: