Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کارگوکیپسول آئس کریم اور کینڈی کے ساتھ خلاء میں

واشنگٹن۔۔۔اسپیس ایکس نے کارگو کیپسول میں سپر کمپیوٹر بھی خلاء میں بھیج دیا ہے جبکہ اس راکٹ میں سائنسی تحقیق کیلئے 6ہزار پاؤنڈ وزنی سامان بھی شامل ہے۔ ان میں خلاء بازوں کیلئے آئس کریم اور کینڈی بھی موجود ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارگو کیپسول کے ساتھ بھیجا گیا جو بدھ 16اگست تک مدار میں گردش کرنے والی لیباریٹری سے جاملے گا۔ کیپسول کو کیپ کیناورال سے چھوڑا گیا۔اس کا مقصد سائنس کی مزید تحقیق ہے۔

شیئر: