Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

دارجلنگ ہمالین ٹرین کو 2.5کروڑ کا نقصان

دارجلنگ ۔۔۔۔دارجلنگ میں گزشتہ 2ماہ سے جاری ہڑتال کے نتیجے میں دارجلنگ ہمالین ریلوے کا نقصان2.5کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ گورکھا جن مکتی مورچہ کے اعلان کی وجہ سے دارجلنگ میں12جون سے ہڑتال جاری ہے جس کے باعث ٹرائے ٹرین سروس بھی بند ہے۔ اگر ہڑتال یوں ہی جاری رہی تو ریاست میں حالات گمبھیر ہوسکتے ہیں ۔

شیئر: