Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حجاج کو دھوپ، گرمی اور اژدہام سے بچنے کی ہدایت

ریاض۔۔۔۔وزارت صحت نے حجاج کرام کو مکہ مکرمہ میں مناسک حج ادا کرتے ہوئے دھوپ ، گرمی اور اژدہام سے بچنے کی تاکید کی ہے۔ وزارت صحت نے حجاج کرام سے کہا ہے کہ وہ مشروبات زیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔ جسمانی آرام و راحت کا خیال رکھیں اور سورج کی تمازت سے بچنے کیلئے چھتریاں استعمال کریں۔ امسال حج موسم سخت گرمی میں آرہا ہے۔ لو سے حجاج کو بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر زوردیا جارہا ہے۔

شیئر: