Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

دوحہ میٹرو کی فیکٹری دبئی سے قطر منتقل

دوحہ۔۔۔۔قطر کی ریلوے کمپنی نے دوحہ میٹرو منصوبے کا کنٹرول سسٹم تیار کرنیوالی فیکٹری دبئی سے دوحہ منتقل کرنے کا اعلان کردیا۔قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاسم السلیطی نے یہ فیصلہ امارات سمیت 4عرب ممالک کے ساتھ پیداہونیوالے بحران کے تناظر میں کیا ہے۔ 5جون 2017ء کو سعودی عرب، امارات ، مصر اوربحرین نے قطرکے ساتھ اقتصادی ، سفارتی اور مواصلاتی تعلقات منقطع کرلئے تھے۔

شیئر: