Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ریاض میں چھاپے، 104غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض .... وزارت محنت و سماجی فروغ ریاض شاخ نے تجارتی مراکز پر چھاپے مار کر 104غیر قانونی تارکین کو گرفتار کرلیا اور 18دکانیں سربمہر کردیں۔ 16 عارضی دکانوں کا سامان ضبط کرلیا۔

شیئر: