Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

آئین میں ترمیم، (ن) لیگ کا ساتھ نہیں دینگے، بلاول

کراچی ۔۔۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ آئین میں ترمیم کےلئے(ن) لیگ کا ساتھ نہیں دینگے۔ نواز شریف کو ترمیم کا فائدہ نہیں ہوگا۔پیر کو کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی قیادت کو سو چنا ہوگا کہ ملک اسوقت مشکل حالات میں ہے۔ اداروں کے خلاف بیان نہیں دینا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو روشن خیال ، ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں۔

شیئر: