Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود محکوم ہیں، شہبازشریف

لاہور ...وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی طاقت ہونے کے باوجو دآج بھی ہم سیاسی اور معاشی طور پر محکوم ہیں۔ اگر ہم گہری نیند سوتے رہے تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگی۔ حضوری باغ لاہور میں جشن آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب او رمیڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمدعلی جناح نے 11اگست 1947ءکو اپنی تقریر میں کہا تھا کہ کرپشن زہر ہے۔ ہمیں یوم آزادی پر قائد کے فرمودات پر عمل کرنا چاہئے۔ اس موقع پر 70سال کی بیلنس شیٹ پر احتسابی نگاہ بھی ڈالی جائے کہ ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا۔

شیئر: