Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ٹوکیو بینک کی پہلی شاخ، 20سعودی ملازم

قاہرہ .... متشوبیشی یو ایف جی گروپ کے ماتحت بینک آف ٹوکیو نے سعودی عرب کی اپنی پہلی شاخ میں 20سعودیوں کو ملازم متعین کردیا۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں دسمبر 2016ءکے د وران ٹوکیو بینک کو سعودی عرب میں اپنی شاخ کھولنے کی منظوری دی گئی تھی۔ دی نیشنل ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ ٹوکیو بینک سعودی عرب میں نجکاری کی پالیسی سے فائدہ اٹھانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ آئندہ 5برس کے دوران 350ارب ڈالر سے زیادہ کا سرمایہ لگائے گا۔
 

شیئر: