Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

مشاعر مقدسہ میں مزید کیمروں کی تنصیب

مکہ مکرمہ ....حج سیکیورٹی فورسز نے سال رواں کے دوران مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ میں مزید کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکیورٹی، ٹریفک اور نظم و ضبط کو زیادہ مضبوط بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی والے مزید کیمروں سے استفادے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

شیئر: