Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

مکہ مکرمہ میں حج بس سروس

مکہ مکرمہ .... گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے عباد ت کی خاطر حرم شریف آنے جانے کیلئے خصوصی بس سروس کی منظوری دیدی۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ امسال حج موسم کے دوران عازمین رہائشی عمارتوں سے حرم شریف بسوں کے ذریعے آسانی سے آجاسکیں گے۔ گورنر مکہ مکرمہ نے بس سروس کی منظوری دیدی ہے۔
 

شیئر: