Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ناقابل استعمال چارجر اور بیٹریاں ضبط

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے کے تعاون سے رفحا ءمیں ناقابل استعمال چارجر اور بیٹریاں ضبط کرلیں۔ غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن ایک استراحہ میں انکا دھندہ کررہے تھے۔ مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں کوناقابل استعمال چارجر اور موبائل بیٹریاں قابل استعمال بتا کر فروخت کررہے تھے۔ وزارت کے اہلکاروں نے مذکورہ سامان ضبط کرکے تارکین کو گرفتار کرلیا اور قانونی کارروائی کیلئے انہیں متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا۔

شیئر: