Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

90لاکھ نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ ناکام

ریاض.... وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب او رمتحدہ عرب امارات میں 90لاکھ نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی2 کوششیں ناکام بنا دیں۔ میجر جنرل منصور الترکی نے بتایاکہ دونوں ملکوں نے مشترکہ کارروائی کی۔ اماراتی حکام نے 60لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کیں جبکہ 2شامی اسمگلروں کو گرفتار کیا۔ مملکت میں 30لاکھ نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی گئی۔ 11افراد پکڑے گئے ان میں 10شامی اور ایک سعودی شامل ہے۔

شیئر: