Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

1392گھریلو ملازماﺅں کی واپسی

ریاض.... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد اباالخیل نے بتایا ہے کہ شوال 1438ھ کے دوران 1392گھریلو ملازماﺅں کو ان کے وطن بھجوا دیا گیا۔ یہ ملازمائیں "دار الضیافہ"میں قیام پذیر تھیں۔ کفیلوں سے ان کا جھگڑا چل رہا تھا۔ 

شیئر: