Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سرتاج عزیز ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن مقرر

اسلام آباد...سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن تعینات کر دیا گیا ۔ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہو گا۔ ناصر جنجوعہ قومی سلامتی کے مشیر ہوں گے۔ انجینئر امیر مقام، سردار مہتاب عباسی، عرفان صدیقی اور جام معشوق علی کو وزیراعظم شاہد خاقان کا مشیر مقرر کیا گیا ہے ۔

 

شیئر: