Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

بحرین ائیر پورٹ ٹریفک کےلئے بحال

ریاض.... بحرینی وزارت نقل و حمل اور ٹیلی کمیونیکیشن کا کہنا ہے کہ امریکی فضائیہ کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد ہوائی اڈے کو عام ٹریفک کےلئے بحال کر دیا گیا ۔ بحرینی نیوز ایجنسی کے حوالے سے سبق نیوز ویب کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہوائی اڈے پر امریکی ائیر فورس کے طیارے کو معمولی حادثہ پیش آگیا تھا جس کے بعد رن وے عام ٹریفک کےلئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ 
 

شیئر: