Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

آرمی چیف جنرل باجوہ کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ.. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اتوار کوکوئٹہ پہنچ گئے ۔دہشت گرد حملے کے بعد شہر کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سیکیورٹی صورت حال کے حوالے سے اجلاس کی سربراہی کریں گے۔ امن وامان سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا جنرل قمر جاوید باجوہ مقامی ملٹری اور سول اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں کریں گے۔ سیکیورٹی کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ آرمی چیف حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقاتیں اور زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے۔

 

شیئر: