Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مشاعر مقدسہ کی مساجد کے انتظامات مکمل

مکہ مکرمہ .... مشاعر مقدسہ ، منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات میں مساجد منصوبے مکمل کرلئے گئے۔ وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے پانچوں میقاتوں کی مساجد ، التنعیم اور الجعرانہ میں الحل کی مساجد اور مکہ مکرمہ کے باہر پارکنگ لاٹس کی مساجد کو مطلوب سہولتیں ہنگامی بنیادوں پر مہیا کردیں۔ علاوہ ازیں جدہ شاہراہ،مدینہ شاہراہ، السیل شاہراہ اور الکراشاہراہ پر پارکنگ لاٹس کی مساجد کے فرش ، صفائی ستھرائی، بجلی، ایئرکنڈیشن وغیرہ کا انتظام کردیا گیا۔

شیئر: