Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

داخلی عازمین کیلئے 6نئے خیمے

مکہ مکرمہ ....وزارت حج وعمرہ نے سستے پیکیج والے داخلی عازمین کیلئے6نئے خیمے مخصوص کردیئے۔یہ اب تک کے جاری کردہ پروگرام کا حصہ نہیں تھے۔ مکہ اخبار نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ اتوار 13اگست کو وزارت حج ان داخلی معلمین کو مذکورہ 6نئے خیمے حوالے کردیگی جو اس کی خواہش ظاہر کرینگے۔ معلمین سے درخواستیں طلب کی گئی تھیں۔ آج اتوار کو اس کی آخری تاریخ ہے۔

شیئر: