Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دبئی میں لفٹ چیئر لگائی جائے گی

دبئی: دبئی کے ساحلی علاقہ میں لفٹ چیئرلگائی جائے گی۔دبئی میونسپلٹی نے کہا ہے کہ لفٹ چیئر منصوبہ مجموعی طور پر160ہزار مربع میٹر کے رقبے کا ہوگا جس پر 650ملین درہم لاگت ہوگی۔ لفٹ چیئر مقطع اور کورنیش کے ساحلی علاقہ میں لگے گی۔ منصوبہ باہیہ کورنیش کو سیاحتی مقام بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ 
 

شیئر: