نخلستانوں میں لگنے والی آگ پر قابو ہفتہ 12 اگست 2017 3:00 الجوف .... الجوف ریجن کے دومتہ الجندل شہر کے الکبری محلے کے6نخلستانوں میں لگنے والی زبردست آگ پر قابو پالیا گیا۔شہری دفاع کوشبہ ہے کہ آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی ہے۔ آگ نخلستان الجوف شیئر: واپس اوپر جائیں