Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نخلستانوں میں لگنے والی آگ پر قابو

الجوف .... الجوف ریجن کے دومتہ الجندل شہر کے الکبری محلے کے6نخلستانوں میں لگنے والی زبردست آگ پر قابو پالیا گیا۔شہری دفاع کوشبہ ہے کہ آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی ہے۔

شیئر: