Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

المیہ نہیں قتل عام

نئی دہلی .... نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے گورکھپور کے بابا راگھیو داس میڈیکل کالج میں آکسیجن کی کمی سے بچوں کی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ المیہ نہیں بلکہ قتل عام ہے۔ اپنے ٹویٹر پر ایک بیان میں انہوں نے یوپی حکومت کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ کیا 70سالہ آزادی میں یہی ہمارے بچوں کو ملا ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ فیصلہ کن مداخلت کریں تو یوپی میں کرپٹ طبی نظام بہتر ہوسکتا ہے۔

شیئر: