Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مکہ مکرمہ میں غیر قانونی دوائیں ضبط

مکہ مکرمہ ..... مکہ مکرمہ میونسپلٹی نے بغیر اجازت نامے کے جڑی بوٹیوں والی دوائیں فروخت کرنیوالی دکانیں بند کرادیں ۔ میونسپلٹی کے اہلکاروں نے المعابدہ محلے میں الجعفریہ بازاروں کی دکانوں میں بڑے پیمانے پر چھاپے مارے تھے ۔ بڑی مقدار میں جڑی بوٹیوں سے مرکب دوائیں ضبط کر لی گئیں ۔ 

شیئر: