Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

منی لانڈرنگ میں سرگرم گروہ سے انتباہ

ریاض .... وزارت تجارت و سرمایہ کاری، سعودی عریبن مانیٹری اتھارٹی اور مالیاتی منڈی اتھارٹی نے سعودی شہریوں اورمقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ منی لانڈرنگ کی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے جھانسے میں نہ آئیں۔ بعض لوگ منی لانڈرنگ کے چکر میں مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں کو زبردست ترغیبات دے رہے ہیں۔ سرمایہ کاری کے نام پر دھوکہ دیا جارہا ہے۔ انکے چکر میں نہ پڑا جائے

شیئر: