Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

چین نے قطر کی درخواست مسترد کردی

ریاض..... دی ڈپلومیٹ جریدے نے اطلاع دی ہے کہ چین نے خلیجی بحران کے حل کے سلسلے میں مدد کی قطری درخواست مسترد کردی۔ سیاسی امو رکے اسکالر روب ایڈنس نے مذکورہ جریدے میں طویل تجزیاتی مضمون تحریر کرکے توجہ دلائی کہ چین کا میلان انتہا پسندی و دہشتگردی کے انسداد کے علمبردار ممالک کے مطالبات کی طرف ہے۔ چین کو تشویش ہے کہ قطر کی مالی اعانت کا دائرہ اسکے یہاں موجود انتہا پسندوں تک نہ پھیل جائے۔

شیئر: