Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

حرم میں المعیقلی اور مسجدنبوی میں البعیجان خطیب جمعہ

مدینہ منورہ ..... فضیلت ماب امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی کل مسجد الحرام میں جمعہ کا خطبہ دینگے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسجد نبوی شریف میں جمعہ کا خطبہ اور امامت کے فرائض فضیلت ماب امام و خطیب شیخ عبداللہ البعیجان انجام دینگے۔

شیئر: