Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

موبائل کی مرمت کرنیوالے غیر ملکی گرفتار

الجوف ..... الجوف میں مکتب العمل کے افسران نے فلیٹ میں موبائل کی اصلاح و مرمت کرنے والے 2غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ سعودی حکومت موبائل کی اصلاح و مرمت اور فروخت کا کام سعودیوں کیلئے مختص کئے ہوئے ہے۔ کسی بھی غیر ملکی کو موبائل مارکیٹ میں کام کرنے کی اجازت نہیں۔ کارروائی سکاکا شہر میں ایک سعودی شہری کی رپورٹ کی بنیاد پر کی گئی۔

شیئر: