Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سینیگالی صدر عمرے کیلئے جدہ پہنچ گئے

جدہ ....سینیگال کے صدر ماکیسال عمرہ ادا کرنے کیلئے جدہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ عبداللہ بن بندر نے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ کر انہیں خوش آمدید کہا۔ میئر جدہ ڈاکٹر ہانی ابو راس ، جدہ پولیس ڈائریکٹر عبدالوہاب العسیری،کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے ڈ ائریکٹر جنرل عبداللہ الریمی اور شاہی پروٹوکول کے ڈائریکٹر احمد بن ظافر بھی استقبال کرنے والوں میں پیش پیش تھے۔

شیئر: