Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

فلسطینی عازمین رفح کے راستے مملکت پہنچیں گے

قاہرہ .... غزہ پٹی میں سرحدوں اور چوکیوں کی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مصری حکام نے فلسطینی حاجیوں کو غزہ کے راستے سعودی عرب سفر کےلئے رفح سرحدی چوکی کھولنے کی منظوری دیدی ہے۔ اتھارٹی کے ترجمان ہشام عدوان نے بتایا کہ مصری حکام نے ہمیں باقاعدہ طور پر اطلاع دیدی ہے کہ 14 سے 17اگست تک فلسطینی حاجی رفح بری سرحدی چوکی کے راستے سعودی عرب کا سفر کرسکتے ہیں۔
 
 
 

شیئر: