Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

العوامیہ سے دہشتگردوں کے اڈے ختم کردیئے

العوامیہ .... سعودی سیکیورٹی اہلکارو ں نے قطیف کمشنری کے العوامیہ شہر میں امن وامان بحال کردیا۔ المسورہ محلے پر سیکیورٹی اہلکاروں کا کنٹرول تقریباً مکمل ہوگیا ہے۔یہاں دہشتگردوں ، نشہ آور اشیاءکا دھندہ کرنے والوں اور اسلحہ فروشوں کا قلع قمع کردیا گیا۔یہاں کئی سیکیورٹی اہلکار امن و امان بحال کرانے کی مہم کے دوران شہید کردیئے گئے۔ مقامی شہریوں نے تازہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیاہے۔

شیئر: