جدہ .....پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے جدہ کے غلیل محلے میں غیر قانونی طریقے سے سامان منتقل کرنے والی ایجنسیوں کے خلاف چھاپہ مار مہم شروع کردی۔اطلاع ملی تھی کہ یہ ایجنسیاں غیرقانونی گودام قائم کئے ہوئے ہیں اور بغیر اجازت نامے کے سامان منتقل کرنے کا کاروبار کررہی ہیں۔