Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

قطر کے باعث3یورپی بینکوں کا بائیکاٹ

دبئی..... فنانشل ٹائمز نے واضح کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات غیر رسمی طریقے سے یورپ کے3 ایسے بینکوں کا بائیکاٹ کئے ہوئے ہے جن میں قطر کے حصص ہیں۔ جریدے نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ امارات کا مقصد قطر کےخلاف بائیکاٹ کے دائرے کو وسیع سے وسیع تر کرنا ہے۔

شیئر: