Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

75ہزار نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ

ینبع .... ینبع میں امیر عبدالمحسن بن عبدالعزیز ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے 75ہزار نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ مسافر لگیج میں نشہ آور گولیاں چھپا کر لیجارہا تھا۔

شیئر: