Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

الجبیر سے روسی سفیر کی ملاقات

ریاض .... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے بدھ کو مملکت میں متعین روسی سفیر ملاقات کرکے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
 

شیئر: