Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

طائف :300کلو جعلی شہد ضبط

طائف .... طائف کے شفا مقام پر300کلو گرام جعلی شہد ضبط کرلیا گیا.کئی عرب ملکوں کے تاجر سیاحوں کو یہ شہد اصلی کہہ کر فروخت کررہے تھے
 
شیئر: