Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کابینہ میں توسیع،دانیال عزیز کل حلف اٹھائینگے

اسلام آباد...وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں حلف نہ اٹھانے والے دانیال عزیز،ممتاز تارڑ اور دوستین ڈومکی جمعرات کو حلف اٹھائیں گے ۔ نئے وزراءکی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہو گی۔ صدر ممنون حلف لیں گے۔ تینوں کو وزرائے مملکت بنایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ دانیال عزیز نے وفاقی وزیر نہ بنائے جانے پر حلف نہیں اٹھایا تھا۔ قیادت کے ساتھ ان کے اختلافات کی باتیں بھی سامنے آئیں تھیں۔

 

شیئر: