Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

چین میں سیلاب اور زلزلے سے اموات

بیجنگ ۔۔۔۔چین میں مٹی کے تودے تلے دب کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہو گئی جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں علاقہ میں منگل کو آنے والے شدید زلزلے کے نتیجہ میں اموات بڑھ کر 143 ہو گئی ہیں۔ صوبہ سیچوان میں شدید بارشوں کے نتیجے میں مٹی کے تودے گرنے کے باعث 71 گھر تباہ ہوئے جس کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 ہلاک اور 10 افراد کو زخمی حالت میں ریسکیو کر لیا گیا ہے ۔

شیئر: