Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

جرمن عازمین کا پہلا کاررواں

ریاض.... جرمن عازمین حج کا پہلا کاررواں بون کے کورن ہوائی اڈے سے ارض مقدس پہنچ گیا۔ اس موقع پر اسلامی سماج برائے قومی تصور تنظیم نے ایئرپورٹ پر شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔ جرمن عازمین ترک ایئرلائنز سے استنبول ہوتے ہوئے ارض مقدس پہنچے۔ تنظیم کے سربراہ طاہر نے بتایا کہ وہ 48برس سے حج قافلے روانہ کررہے ہیں۔ وہ 26اگست تک متعد د یورپی ممالک کے عازمین کو ارض مقدس بھجوائیں گے۔5اور 6ستمبر کو جدہ سے واپسی کا سفرشروع ہوگا۔

شیئر: