Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

قطر جان بوجھ کر بحران کو طول دے رہا ہے،بحرین

منامہ....بحرین کے معروف سیاسی تجزیہ نگار عبدالرحمن المدفع نے کہا ہے کہ قطر انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک کے ساتھ بحران حل کرنا نہیں چاہتا۔ وہ خطے کے امن و استحکام کے حساب پر اپنے مفادات حاصل کرنے کے درپے ہے۔ وہ جان بوجھ کر بحران کو طول دے رہا ہے۔ قطر، ایران کے ساتھ قربت پر زیادہ سے زیادہ توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔

شیئر: