Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سعودی سفیر سے پاکستانی سینیٹرز کی ملاقات

اسلام آباد.... پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف المالکی سے منگل کو پاکستان کے کئی سینیٹرز ، سیاستدانوں اور عہدیداروں نے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر مختلف شعبوں میں سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر برادرانہ ماحول میں تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر ایک دوسرے کے خیالات سنے۔

شیئر: