Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مکہ مکرمہ میں منشیات کا گروہ گرفتار

مکہ مکرمہ..... انسداد منشیات کے ادارے نے مکہ مکرمہ میں نشہ آور اشیاءکا دھندہ کرنےوالے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔ 3افراد پر مشتمل تھا۔ انکے قبضے سے ایک لاکھ5ہزار655نشہ آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ 

شیئر: