Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ہر حاجی کیلئے قرآن کا تحفہ

مکہ مکرمہ ..... حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ِاعلیٰ کی ہدایت پر ادارہ کتب و مصاحف کے ڈائریکٹر شیخ علی النافعی نے حجاج کرام کو قرآن پاک کا نسخہ ہدیہ کرنا شروع کردیا۔طے کیا گیا ہے کہ امسال ہر حاجی کو انتظامیہ کی جانب سے قرآن پاک کا تحفہ دیا جائیگا۔

شیئر: