Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

فوجی مشق کیلئے سعودی طیارے امریکہ پہنچ گئے

ریاض .... سرخ اور سبز پرچموں کی مشق میں حصہ لینے کیلئے سعودی فضائیہ کے طیارے امریکہ پہنچ گئے،مختلف موسمی ماحول میں انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں کام کرنے کے تجربے کا مظاہرہ کرینگے۔

شیئر: